’یہ لڑکا تو خالص سونا ہے‘‘ ڈین جونز اور وسیم اکرم نے کس خاص تکنیک سے شاداب خان کو کندن بنا یا؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ لڑکا تو خالص سونا ہے، ڈین جونز بھی شاداب خان پر فدا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر اور پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز بھی شاداب خان کے گرویدہ نکلے۔ ابھرتے ہوئے پاکستانی
کھلاڑی شاداب خا ن کے مستقبل بارے امید کا اظہار کردیا۔ ڈین جونز کا کہنا تھا کہ شاداب خان پنی عمر سے زیادہ پختہ سوچ کے مالک ہیںان کا کہنا تھا کہ’’ وہ 18 سالہ کا لڑکا ہے لیکن اس کا دماغ 30 سال کا ہے۔“ڈین جونز نے بتایا کہ پی ایس ایل کے دوران میں نے اور وسیم اکرم نے جب شاداب خان کو نیٹ میں کھیلتے دیکھا، تو ایک دوسرے کی جانب دیکھا اور کہا کہ یہ لڑکا تو خالص سونا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شاداب کےباؤلنگ ایکشن اور رن اپ میں چند تکنیکی خامیاں تھیں جنہیں دور کرنے کیلئے ہم نے پی ایس ایل کے دوران اس کی مدد کی انہوں نے کہا کہ”ہمیں اس کا رن اپ تھوڑا سیدھا کرنا تھا، اور ایسا کرنے کیلئے ہم نے اسے سپیشل ڈانس سٹیپس کروائےجن کی پریکٹس سونے سے پہلے شاداب روزانہ اپنے کمرے میں کرتا تھا جس سے اس کا ایک ہی ہفتے میں رن اپ ٹھیک ہو گیا۔”ہمیں اس کا رن اپ تھوڑا سیدھا کرنا تھا، اور ایسا کرنے کیلئے ہم نے اسے سپیشل ڈانس سٹیپس کروائےجن کی پریکٹس سونے سے پہلے شاداب روزانہ اپنے کمرے میں کرتا تھا جس سے اس کا 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s